اے سی سٹی صفدر ورک کاگورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال چوہان روڈ کا دورہ

جمعہ 10 اگست 2018 19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی (سٹی) صفدر ورک نے گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال چوہان روڈ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اے سی (سٹی) نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔انہوں نے ہسپتال کے میڈیسن روم میں میڈیسن سٹاک کو چیک کیا۔انہوں نے ہسپتال میں کیچ اپ ڈے کے حوالے سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔اے سی (سٹی) صفدر ورک نے ہسپتال میں سٹاف کی حاضری کو بھی چیک کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں