تحریک پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (کل )لاہور میں ہوگا

اتوار 12 اگست 2018 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2018ء) پاکستان تحریک پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ( منگل ) کو لاہور میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد حتمی فیصلے کئے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں