مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ارکان اسمبلی نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنی رکنیت کا حلاف اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے 17 ویں اجلاس کے پہلے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ارکان اسمبلی نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنی رکنیت کا حلاف اٹھایا جبکہ سپیکر اسمبلی رانا محمد اقبال نے سیاہ پٹیوں بارے ایک لفظ بھی ادا نہ کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں