لاہور، نو منتخب اراکین اسمبلی کے حلف اٹھاتے ہی شہر میں بینرز مافیا سرگرم ہوگیا

بدھ 15 اگست 2018 20:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی میں نو منتخب اراکین اسمبلی کے حلف اٹھاتے ہی شہر میں بینرز مافیا سرگرم ہوگیا ہے اور اس مافیا نے پنجاب اسمبلی کے 17 ویں اجلاس کے باہر پنجاب اسمبلی کے باہر چیئرنگ کراس کے باہر اپنے اپنے پسندیدہ اراکین اسمبلی کی حمایت میں بینرز آویزاں کر دئیے ہیں کچھ نے بینرز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حمایت میں لگائے ہیں اور کچھ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر پرویزالٰہی کی حمایت میں آویزاں کر دئیے ہیں جبکہ قابل ذکر امر یہ ہے کہ چیئرنگ کراس پر پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کی حمایت میں کوئی بینر یافلیکس آویزاں نہیں کئے گئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں