سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال بھٹی آئندہ پانچ سال کیلئے پنجاب اسمبلی سے باہر ہو گئے

جمعرات 16 اگست 2018 19:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال بھٹی آئندہ پانچ سال کیلئے پنجاب اسمبلی سے باہر ہو گئے انہوں نے سپیکر اور دپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے بلائے گئے اجلاس کی آخری صدارت کی جس کے بعد وہ پنجاب اسمبلی سے آوٹ ہو کر رہ گئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں