ڈی سی لاہور کی عید الضحیٰ کی آمد پرتمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گراں فروشی پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت

جمعہ 17 اگست 2018 21:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوار الحق نے عید الضحیٰ کی آمد پرتمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گراں فروشی پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عید کے دوران سبز مرچوں ،ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں پر نظر رکھی جائے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ قیمتوں کو سرکاری نرخ نامے کے مطابق رکھا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں