معاشرے سے جہالت اور ناخونداگی کے اندھیروں کے خاتمہ کیلئے سکول سے باہر تمام بچوں کو سکولوں میں لانا ہوگا ‘راجہ راشد حفیظ
نان فارمل سکولوں میں معیار ِتعلیم کو بہتر بنانے کیلئے اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ‘وزیر لٹریسی اینڈنان فارمل بیسک ایجوکیشن
جمعہ 12 اکتوبر 2018 21:05
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل منور حسین لنگڑیال ، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی واجد حسین ملک، ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن الطاف شیخ، ڈی ای او ایلیمنٹری نصراللہ چودھری اور ڈی ای او لٹریسی آصفہ اکرم بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
صوبائی وزیر راجہ راشد نے نان فارمل میں زیر تعلیم بچوں سے سبق سنا اور ان سے سوالات کئے ۔ انہوں نے سکول ٹیچر کو تاکید کی کہ وہ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ان کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں ۔ صوبائی وزیر نے اپنے دستخط سے ننھی ماہم کو نان فارمل سکول میں داخل کیا اور اس کوبستہ اور کتابیں دیں۔ بعد ازاں صوبائی وزیر نے ایجوکیشن کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں پر ڈی ای اولٹریسی آصفہ اکرم نے صوبائی وزیر کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ کے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع سیالکوٹ میں320نان فارمل بیسک ایجوکشن سکول میں 7500 جبکہ تعلیم سب کیلئے پروگرام کے تحت 35این ایف ای فیڈر سکولز میں 1000بچے زیر تعلیم ہیں۔ صوبائی وزیرراجہ راشد حفیظ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس اورنان فارمل سکول کے سبزہ زار میں اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے ۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق افسران اوپن ڈور پالیسی کو اپنائیں اور سائلین کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کو یقینی بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ افسران عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کریں اور اس سلسلہ میں غفلت یاکوتاہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار