ٓالیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کا وقت نہ بڑھایا گیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 19:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں پولنگ کیلئے مقررہ وقت میں توسیع نہ کی گئی ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کے لئے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک کا مقرر کیا گیا تھا۔ مقررہ وقت پر پولنگ سٹیشنزکے دروازے بند کر دئیے گئے اور صرف پولنگ سٹیشنز کے موجود ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں