ضمنی الیکشن کے نتائج عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار ہے ‘آصف کرمانی

پیر 15 اکتوبر 2018 23:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہاکہ ضمنی الیکشن کے نتائج عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عوام نے تبدیلی آگئی ہے کے نعرے کو رد کر دیاہے یہ ظلم اور تحریک نا انصاف کی حکومت ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت نے غریب عوام کے گھر کا بجٹ تباہ کر دیاہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں