لاہور،باغبانپورہ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون قتل

پیر 22 اکتوبر 2018 23:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) باغبانپورہ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر شوہر عرفان نے اپنی بیوی رضیہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اورموقع سے فرار ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں