دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 9 دسمبر 2018 14:20

لاہور۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 20600کیوسک اور اخرج 28000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد3500 کیوسک اور اخراج3500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد8900کیوسک اور اخراج26000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد8100کیوسک اور اخراج4000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد39500 کیوسک اور اخراج 35500 کیوسک، چشمہ: آمد28700 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ: آمد39100 کیوسک اور اخراج35500 کیوسک، پنجند: آمد2200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو: آمد 33200کیوسک اور اخراج 28000 کیوسک، سکھر: آمد25700 کیوسک اور اخراج4100 کوٹری: آمد4900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا: ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1422.87 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.639 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1125.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.939 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں