پنجاب بار کونسل نے ایڈوکیٹ سلیم چودھری کو سیکرٹری لیگل ایجوکیشن کمیٹی لاہور تعینات کر دیا

پیر 17 دسمبر 2018 17:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) پنجاب بار کونسل نے ایڈوکیٹ سلیم چودھری کو سیکرٹری لیگل ایجوکیشن کمیٹی لاہور تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی رانا انتظار حسین نے ایڈووکیٹ سلیم چوہدری کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ایڈووکیٹ سلیم چوہدری پنجاب بار کونسل کی جانب سے لاء کالجز کی انسپیکشن بھی کریں گئے۔ایڈووکیٹ سلیم چوہدری پنجاب بار کونسل کے ایجوکیشن سے متعلق شکایات کو سنیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں