دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 18 دسمبر 2018 18:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 18200کیوسک اور اخرج 23000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد4700 کیوسک اور اخراج4700 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد7900کیوسک اور اخراج21000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد7100کیوسک اور اخراج3000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد51300 کیوسک اور اخراج 47300کیوسک،چشمہ آمد31300 کیوسک اوراخراج 29000کیوسک، تونسہ آمد28200 کیوسک اور اخراج27900 کیوسک، پنجند آمد2200 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 28200کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک، سکھر آمد19400 کیوسک اور اخراج600 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1417.43 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.518 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1115.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.690 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں