مناواں پولیس کی کارروائی منشیات فروش منشا شاہ گرفتار

منگل 18 دسمبر 2018 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) مناواں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش منشا شاہ کو گرفتار کرلیا ۔ منشیات فروش عرصہ دراز سے سکول،کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروخت کرتا تھا۔

(جاری ہے)

پو لیس نے گرفتار ملزم منشا کے قبضے سے 2کلوچرس برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں