لاہور ،ضلعی عدلیہ کے 42 ججز تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

منگل 18 دسمبر 2018 20:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوار الحق نے ضلعی عدلیہ کے 42 ججز تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شکیل احمد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے 9 ایڈیشنل سیشن ججوں اور 33 سول ججز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں