ملک مبشر احمد کو آئی جی جیل خانہ جات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ایس پی ڈاکٹر محمداقبال پنجاب سے ریلیو ،پی زاہد نواز مروت کا پنجاب سے تبادلے کا این او سی واپس

جمعہ 18 جنوری 2019 19:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) ملک مبشر احمد کو انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا اور عبدالرائوف کو ڈی آئی جی ساہیوال ریجن جیل کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ طارق رفیق کو ڈائریکٹر ایڈمن ڈی پی آئی آفس تعینات کیا گیا ہے ،وہ سی ای او ایجوکیشن لاہور بھی رہ چکے ہیں ۔علاوہ ازیں ایس پی ڈاکٹر محمداقبال کو پنجاب سے ریلیو کردیاگیا جبکہ ایس ایس پی زاہد نواز مروت کا پنجاب سے تبادلے کا این او سی واپس لے لیا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں