بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 19 اپریل 2019 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے پرندہ مارکیٹ میں 40 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی دکاندار نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں