لاہور، پولیو ورکر ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

منگل 23 اپریل 2019 21:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) عامر روڈ کے علاقہ بھمے جھگیاں میں پولیو ورکر ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزم عبداللہ کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم پر الزام عائد ہے کہ اس نے علاقے میں کام کرنے والی پولیو ٹیم پر حملہ کر کے ادریس نامی ملازم کی زخمی کر دیا تھا جبکہ ادریس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں