حکومت پبلک ،پرائیویٹ شعبوں میں فرائض سر انجام دینے والی خواتین کے تحفظ کیلئے ان کے ساتھ کھڑی ہے ‘ مسرت چیمہ
بدھ 11 ستمبر 2019 23:45
(جاری ہے)
اس موقع پر فائزہ نے کہا کہ میں سیاست نہیں کررہی بلکہ سوشل میڈیا پر میری کردار کشی کی جارہی ہے جسے کوئی لڑکی برداشت نہیں کر سکتی ۔
حکومت اور محکمہ پولیس کی جانب سے بھرپو رسپورٹ دینے پر مشکور ہوں ۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ جو خواتین گھروں سے باہر سرکاری محکموںیا پرائیویٹ سیکٹر میں میں فرائض سر انجام دیتی ہیں انہیں تحفظ کا احساس دلانا ہماری ذمہ داری ہے اور حکومت اس سے ہرگز غافل نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار او رپوری حکومت فائزہ اور اس جیسی دیگر خواتین کے ساتھ کھڑی ہے ۔پریس کانفرنس کا یہی مقصد ہے کہ کوئی بھی خاتون جو کسی بھی شعبے میں فرائض سرانجام دے رہی ہے وہ عدم تحفظ کا شکارنہ ہو ۔ انہوں نے کہاکہ کسی ایک شخص کے ذاتی فعل کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو قصوروار قرار نہیں دیا جا سکتا ،پولیس ،بیورو کریسی ، ڈاکٹرزاو روکلاء حتیٰ کہ جہاں بھی اس طرح کا واقعہ پیش آئے تو اس کمیونٹی کو خود آگے بڑھ کر اس طرح کے واقعات کی مذمت کرنی چاہیے تاکہ مستقبل میں اس کا تدارک ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء کی کمیونٹی میں وکلاء کی اکثریت بہت اچھی ہے او ر ایسے وکیل بھی موجودہیں جو اس طرح کے کیسز مفت لڑتے ہیں ، جس نوجوان وکیل نے خاتون اہلکار پر ہاتھ اٹھایا ہے اسے بہادر ی قرار نہیں دیا جا سکتا بلکہ یہ ایک کمزور انسان کا اقدام اتھا جس کی مذمت کی گئی ہے ۔ حکومت اور پولیس کا محکمہ فائزہ کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم اس کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت