اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

چائنہ ائیر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018اور آنے والی پرواز 6017،مشہد جانے والی پرواز 7208اور آنے والی پرواز 7207،چائنہ ائیر کی گوانگزوجانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037، پی آئی اے کی پیرس جانے والی پرواز 719اور آنے والی پرواز 720،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 798،پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 295اور آنے والی پروازیں 296منسوخ ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں