حکومت پنجاب کا لینڈ ریکارڈ مراکز پر پٹواری بٹھانے کا فیصلہ

بدھ 13 نومبر 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) پنجاب حکومت نے لینڈ ریکارڈ مراکز پر پٹواری بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں 6 لینڈ ریکارڈ مراکز قائم کرے گی۔ جن پر دس پٹواری تعینات کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں