دنیا بھر میںہوابازی کے تحفظ کادن کل منایاجائے گا

جمعہ 6 دسمبر 2019 19:59

لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںہوابازی کے تحفظ کادن کل7 دسمبر بروز ہفتہ کو منایاجائے گا‘ اس دن کومنانے کا مقصد انٹر نیشنل سول ایوی ایشن کی اہمیت کے متعلق شعور بیدار کرنا ہے‘ اقوام متحدہ کے ادارے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے تحت ’’ہوا بازی کے تحفظ ‘‘کیلئے بین اقوامی معیار برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہے ۔

(جاری ہے)

اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں