ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی طرف سے ’’فھو یشفین‘‘مہم کے سلسلہ میں جمعة المبارک کو یوم توبہ کے طور پر منایا گیا
خطبا ء نے عوام الناس کو کرونا سے بچاؤ کیلئے توبہ و استغفار کی دعوت دی
جمعہ 3 اپریل 2020 23:05
(جاری ہے)
امریکہ ٹیکنالوجی میں ہم سے کہیں آگے ہونے کے باوجود کرونا کے سامنے عملی طور پر بے بس ہو چکا ہے۔ قدرتی آفات اور وباؤں سے بچاؤ کیلئے ظاہری اسباب اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام میں اپنا ایک طریقہ کار ہے۔حکومت کرونا کے مریضوں کے علاج معالجہ میں متحرک ڈاکٹرز کی تمام پیشہ وارانہ ضروریات پوری کرے۔
گھروں میں محصور کروڑوں لوگوں کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے۔فاقہ کشی سے کئی لوگ خود کشی کرنے تک پہنچ چکے ہیں ۔ حکومت کی طرف سے ناداروں کی مدد کا اعلان کردہ پیکیج ضرورت مندوں تک پہنچنے تک معاملات کافی بگڑ جائیں گے ۔اگر یہ امداد غریبوں تک پہنچ بھی گئی تو یہ بامشکل گزرے دنوں کا کھاتا پورا کر سکے گی۔آئندہ کیلئے لوگوں کو اپنے اپنے کاروبار روزگار کی اجازت دی جائے۔دریں اثناء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے مرکز رضائے مجتبیٰ کا پولیس نے محاصرہ کیے رکھا۔مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی وجہ سے بہت سے نمازیوں اور پولیس میں الجھاؤ ہوتا رہا بہت سے نمازیوں کو مسجد سے باہر کھڑی پولیس گھروں کی طرف واپس لوٹاتی رہی اس کے باوجود نمازیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی۔پولیس کی طرف سے مرکزصراط مستقیم رضائے مجتبیٰ کو سیل کرنے اور ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جاتی رہیں۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے جمعہ کے بعد کرونا سے نجات کیلئے حلقہ ذکر منعقد کیا اور بڑی رقت انگیز دعا مانگی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
واہگہ روڈ سب ڈویڑن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، حج پر جانے والی پہلی پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 217 ویں روز 5.88 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے۔ وزیر تعلیم
وکلاء احتجاج کے باعث اورنج لائن ٹرین کا جی پی او اسٹیشن دوسرے روز بھی بند رہا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی