اعجازاحمدچوہدری ، علی امتیاز وڑائچ کا سینئرصحافی ریاض شاکر کے انتقال پراظہار افسوس

ہفتہ 26 ستمبر 2020 23:36

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری ، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ، نے سینئرصحافی ریاض شاکر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزیت کی اور ریاض شاکر کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، دعاء کی اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبروجمل اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں