اپوز یشن کی کر پشن کو بچانے کی سر تو ڑ کو شش دم تو ڑ چکی ہے‘ مد یحہ خان

اتوار 25 اکتوبر 2020 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) تحریک انصا ف لاہور نار تھ کی ایڈیشنل سیکرٹری جنر ل نار تھ ر مد یحہ خان نے کہاہے کہ اپوز یشن کی کر پشن کو بچانے کی سر تو ڑ کو شش دم تو ڑ چکی ہے،گوجرانوالہ ، کراچی اور کو ئٹہ میں اپوز یشن کے شو فلا پ رہے قوم کا عمران خان پراعتماد ہے اوررہے گا ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عظمی بخاری اپنی زبان پر کنٹرو ل کر یں۔

مسلم لیگ ن کے تمام نام نہاد تر جمان پی ٹی آئی وزراء کیخلا ف اپنی گفتگو منہ سنبھا کرکریں ، پی ٹی آئی کے کارکن کسی کی پکڑی نہیں او چھا ل رہے مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ اپنے کر تو تو ں کے باعث آ ج جیل میں ہیں ، مسلم لیگ ن کی تر جمان عظمی بخاری پی ٹی آئی وزراء پر غصہ نکالنے کی بجائے عدالتو ں میں زیرالتوا کیسو ں پر تو جہ دیں اوروہا ں اپنی بے گناہی ثا بت کریں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں