قمر زمان کائرہ کاپشاور بم دھماکے پر اظہارافسوس

منگل 27 اکتوبر 2020 15:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے پشاور بم دھماکے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاکہ اندوہناک سانحے پر شہدا کے ورثا کے غم میں برابر شریک ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کی طرف سے پشاور کو نشانہ بنایا گیا۔دہشتگردی پر امن پاکستان کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں