لیاقت بلوچ کی میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

ہفتہ 5 دسمبر 2020 22:40

لاہور۔5دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2020ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے روجھان جمالی بلوچستان میں سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر ان کے بیٹوں اور خاندان کے بزرگوں اور عمائدین کے ساتھ اظہار تعزیت کی اور مرحوم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم قومی سیاست میں شائستگی اور تجربہ کار قومی رہنماتھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مولنا عبد الحق ہاشمی ،ہدایت الرحمن ،عبدالحفیظ بجارانی ،امان اللہ شادیزئی ،حزب اللہ جھکڑو ،بشیر احمد ماندئی اور دیگر رہنما بھی ساتھ تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں