پی ٹی آئی کے امیدوار غلام محی الدین دیوان نے گلبرگ میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا

اتوار 25 جولائی 2021 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین دیوان نے گلبرگ ہوم اکنامکس کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما اور کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں