دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 29 جولائی 2021 11:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 309600کیوسک اور اخرج 186500کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد56300 کیوسک اور اخراج56300 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد81400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد193800کیوسک اور اخراج 171200کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد184800کیوسک اور اخراج 178300کیوسک،چشمہ آمد189100کیوسک اوراخراج 212400کیوسک، تونسہ آمد171800 کیوسک اور اخراج151800 کیوسک، پنجند آمد34000کیوسک، اور اخراج 18400 کیوسک،گدوآمد 155100کیوسک اور اخراج 112600 کیوسک، سکھر آمد107700کیوسک اور اخراج 51800 کیوسک کوٹری آمد49200 کیوسک اور اخراج 9800کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1507.36 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.605 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1186.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.514 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.024 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں