گوجرانوالہ ضمنی انتخاب،(ن)لیگ نے عدنان افضل چٹھہ کو دوبارہ ٹکٹ جاری کر دیا

بدھ 27 مارچ 2024 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 36میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں عدنان افضل چٹھہ کو دوبارہ پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

عدنان افضل چٹھہ کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احمد چٹھہ سے شکست ہوئی تھی۔احمد چٹھہ کے صوبائی نشست چھوڑنے پر یہ ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔سنی اتحاد کونسل کی طرف سے اب احمد چٹھہ کے بڑے بھائی فیاض چٹھہ امیدوار ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں