لکشمی چوک سے خاتون کی لاش برآمد ، شناخت نہ ہو سکی

جمعرات 28 مارچ 2024 15:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں لکشمی چوک سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 30سالہ خاتون نشے کی عادی تھی اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوئی، متوفیہ کی شناخت نہیںہو سکی ،پولیس کاروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں