سائنسی بنیاد پررمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ہے‘ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

چاند کی عمر 20گھنٹے کے قریب ہو گی،عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے‘ عبد الخبیر آزاد

جمعرات 28 مارچ 2024 15:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10ڈگری ہوگا،پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں