لیسکو شاہدرہ سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے،ترجمان لیسکو
جمعہ 29 مارچ 2024 17:10
(جاری ہے)
ترجمان لیسکو کے مطابق اسی سلسلے میں ایس ڈی او شاہدرہ ہنضلہ انور نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ شاہدرہ ٹاون کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔دوران آپریشن قادری سویٹس شاپ میں بجلی چوری پکڑی لی،ملزم ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کر رہا تھا اور لیسکو کو ماہانہ لاکھوں کا نقصان پہنچا رہا تھا۔موقع پر کنکشن منقطع کر دیا گیا اور ملزم کو 30000 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں۔ملزم کیخلاف ایف آئی آر کے لئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروا دی گئی ہیں۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسٹمز پنجاب کی بڑی کارروائی، 7 کنٹینرز سے اسمگلنگ کی قیمتی اشیا برآمد
انڈسٹری واکیڈیمیا کے درمیان روابط کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
عدلیہ میں اصلاحات لانا ہوں گی، ججز بھرتیوں کے طریقہ کار پر نظر ثانی کی ضرورت ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
الحمراء میں بچوں کے پسندیدہ شوز پتلی تماشہ اور میجک شو پیش
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
پنجاب حکومت نے چار ڈپٹی کمشنرز کو کورس پر جانے سے روک دیا
تین رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرے گی‘ محکمہ خوراک
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم ..
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہے ہیں،سینیٹر اعظم ..
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
لاہور سمیت پنجاب کے بالائی ،وسطی علاقوں میں آندھی وگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید