اردوسائنس بورڈ کے زیراہتمام"تحریکِ پاکستان میں اردوزبان کا کردار"کے موضوع پر سیمینار
جمعہ 29 مارچ 2024 20:10
(جاری ہے)
ڈاکٹر عبدالرئوف رفیقی نے کہا کہ اردوزبان نے مسلمانوں کی ملی تحریک کے فروغ اوشعور بیدار کرنے میں اہم کرداراداکیا،اردوتحریک آزادی کی بنیاد اورعوامی رابطے کی زبان تھی، اس حوالے سے اردوصحافت کاکردار بھی بے حد اہمیت کا حامل تھا۔
انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان میں علامہ ڈاکٹر محمداقبال کی اردو شاعری کا کردار بھی ناقابل فراموش ہے، انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ڈاکٹر عبدالرئوف رفیقی نے کہا کہ اردوزبان پاکستان کی بقا اور استحکام کی ضامن ہے۔قبل ازیں ڈائریکٹر اردوسائنس بورڈ ضیاء اللہ خان طور نے اپنے استقبالیہ خطاب میں سیمینار کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اردوسائنس بورڈ قومی زبان میں سائنسی ، تکنیکی اور سماجی علوم کے فروغ کے لیے اپناقومی کردار بھرپور طریقے سے اداکرنے کے لیے کوشاں ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نادہندگان کے خلاف 3.36ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ہے،لیسکوترجمان
ی*بلوچستان میں حالات اتنے مشکل نہیں، لوگ کھلے دل کے ساتھ بات سنتے ہیں، راحیلہ درانی
سوئی ناردرن نے گیس چوری پر 612گیس کنکشن منقطع کر کے2کروڑ3لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کر دئیے
مدارس کے نظام تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے،راغب حسین نعیمی
شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
محکمہ ماحولیات نے سموگ رولز کی خلاف ورزی پر 2 فیکٹریاں بند کر دی
علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام عازمین حج کے لیے تربیت گاہ کا اہتمام
فلسطین اور کشمیر کی آزادی پوری امت کی گردن پر قرض ہے‘ لیاقت بلوچ
معاشرتی ترقی کیلئے تعلیم کافروغ انتہائی ضروری ہے‘ ڈاکٹر راغب نعیمی
گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا سینئر سیاستدان افضل تارڑ کے انتقال پر اظہار افسوس
دو ممالک کے درمیان تعلقات میں عوامی سطح پر روابط بہت اہمیت رکھتے ہیں‘گورنر پنجاب
حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا چاہیے ‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ