شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
اتوار 28 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر سب انسپکٹر محمد ارشد کی روح کے ایصال ِ ثواب کیلئے دعا کی گئی، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔
سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ نے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ شہید سب انسپکٹر محمد ارشدکا تعلق مصری شاہ سے تھا،شہید کے پسماندگان میں اہلیہ اورتین بیٹے شامل ہیں۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور دیگر سینئر پولیس افسران نے شہید سب انسپکٹر محمد ارشدکے اہل ِخانہ سے تعزیت کی اور شہید کی فرض شناسی کو سراہا۔کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ شہید کی لازوال قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے افسران و اہلکار محکمہ پولیس کی شان ہیں۔سی سی پی او لاہورنے کہا کہ شہید سب انسپکٹر محمد ارشدکا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہدائے پولیس ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کی جرات اور بہادری کی داستانیں پوری فورس کیلئے مشعل ِ راہ ہیں۔بلال صدیق کمیانہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہید کے اہل ِ خانہ کی فلاح و بہبودمحکمہ پولیس کی اہم ذمہ داری ہے، شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کے اہل خانہ کی ویلفیئر کا خاص خیال رکھا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور میں زمین کا مبینہ تنازعہ ماں بیٹے کی جان لے گیا
ادویات کی قلت اور عدم دستیابی کی شکایت کیلئے پہلی بار موبائل ایپلی کیشن متعارف
الحمرا میں’’حبیب جالب میلہ ‘‘18مئی سے شروع ہوگا،ترجمان
متروکہ وقف املاک بورڈ پنجاب میں تقرر و تبادلے
حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی بنا رہی ہے، وزیر صحت پنجاب
لاہور کے ہر علاقے میں بلاامتیاز ڈویلپمنٹ کرائی جائے، مریم نواز
موجودہ حالات میں مذاکرات سے انکار ملک و قوم کی خیرخواہی نہیں، چوہدری پرویزالٰہی
لاہور،الحمرا میں مشہور شاعر منیر نیازی کی یاد میں مشاعرہ بدھ کو ہوگا
وزیراعظم کی پاسکوکےایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت ، کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے ..
سیا ستدان اپنی سیا ست کی بجائے ریا ست کی تعمیر تر قی بارے سو چیں ‘سنی علما کونسل
الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ،خاموش نہیں بیٹھیں گے‘جے یو آئی
حکومتی ایوانوں میں کہیں عوامی مفادات نظر نہیں آ رہے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے .جسٹس قاضی فیض عیسی
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
-
خفیہ معلومات کی سوشل میڈیا پر تشہیر، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
-
پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
ملک کو درپیش سنگین چیلنجز میں ہماری توجہ اقتصادی ترقی پر ہے، وزیراعظم
-
چیچہ وطنی میں چکن کے نرخوں میں کمی ریکارڈ