سوئی ناردرن نے گیس چوری پر 612گیس کنکشن منقطع کر کے2کروڑ3لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کر دئیے
اتوار 28 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
اسی طرح سوئی ناردرن گیس کی ٹیم نے پشاور میں میٹر سے چھیڑ چھاڑ،گیس کے براہ راست استعمال، غیر قانونی کنکشن پر 36 گیس کنکشن منقطع کر کے 12 لاکھ 90ہزارکے جرمانے بھی عائد کیے ۔بہاولپور میں ٹیم نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر 2 جبکہ کمپریسر کے استعمال پر 9گیس کنکشن منقطع کیے ۔
ساہیوال میں ٹیم نے غیر قانونی استعمال پر 3گیس کنکشن منقطع کیے. فیصل آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر دو گیس کنکشن منقطع جبکہ 50ہزار کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ شیخو پورہ میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 418جبکہ کمپر یسر کے استعمال پر 114 گیس کنکشن منقطع جبکہ 1کروڑ 86 لاکھ کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔مزید 19 ایف آئی آرز بھی درج کی گئی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومتی ایوانو ں میں کہیں عوامی مفادات نظر نہیں آ رہی:متحدہ علما کونسل
مسلط حکمرانوں نے عوامی زندگی کو روگ اور بھاری بوجھ بنادیا : فرخ جاوید مون
الحمراء میں نامور شاعر جالب میلہ کا انعقاد ہوگا
الحمراء میں مشہور و معروف شاعر منیر نیازی کی یاد میں مشاعرہ منعقد ہوگا
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
ویٹرنری یونیورسٹی میںنیکسٹ جنریشن سیکو ئینسنگ کے مو ضوع پر آگا ہی سیمینار کا انعقاد
لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہر بدھ کو ہڑتال کا اعلان
کسانوں کو گندم سے متعلق درپیش مسائل کامستقل بنیادوں پر حل نکالنا ہوگا :عابد حسین صدیقی
ملکی مفاد میں تمام سیاسی پارٹیوں کو اختلافات بھلا کر ایک پیج پر ہونا چاہیے، حسن اشرف بھٹی
رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات، موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
یو ای ٹی لاہور میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم 2024ء
پیپلز پارٹی کی قیادت کاپارٹی رہنماؤں کو آپسی اختلاف فوری ختم کرنے کی ہدایت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
-
آئی ایم ایف کی چارسالوں میں مہنگائی کم اورذخائر20 ارب سے زائد کی پیشگوئی
-
غلط خبرپرکوئی نہیں کہتا ہم سے غلطی ہوگئی ہے، چیف جسٹس
-
چیف جسٹس عدالتی فیصلوں کے ساتھ میڈیا خبروں کے ریویو کے قائل نکلے
-
ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا قیام،عدالت نے متفرق درخواست منظورکرلی
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
ریحانہ ڈار کی جانب سے خواجہ آصف کی جیت کے خلاف دی جانے والی درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری
-
قومی اسمبلی میں کل صدر مملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج
-
8 فروری کے الیکشن پر آزادانہ کمشین بنانا چاہیےاور کمشنرلیاقت چٹھہ کو پیش کیا جائے
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم