صوبائی وزیر خوراک کاشہر کے مختلف علاقوں کادورہ، مہنگی روٹی ونان بیچنے پر13افراد گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
بلال یاسین نے کہا کہ قیمتوں میں کمی سے قبل متعلقہ محکموں نے مکمل ورکنگ کی تھی اور کسی کے نقصان کی بجائے اس قیمت میں عوام کا فائدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے اور عوام کو سستی روٹی فراہم کر کے ہی دم لیں گے۔ بلال یاسین نے کہا کہ آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ مڈل مین کی بجائے عوام کو پہنچنا چاہیے اور یہی ہمارا مشن ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ صبح شام فیلڈ میں نکل رہے ہیں اور 80 فیصد علاقوں میں سستی روٹی ونان دستیاب ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ 100 فیصد عملدرآمد تک آپریشن جاری رہے گا، تاریخ میں پہلی بار آٹے کے تھیلے پر یکمشت 500 روپے کمی کی گئی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب نے کہا کہ بازاروں میں واضح طور پر پرائس لسٹ آویزاں کروا رہے ہیں تاکہ عوام آگاہ رہیں اور کہیں بھی خلاف ورزی پر انتظامیہ کو مطلع کریں۔ بلال یاسین نے کہا کہ حکومت روٹی نان بیچنے والے محنت کشوں کے خلاف نہیں، انہیں ساتھ بٹھا کر تمام اعدادوشمار شئیر کیے ہیں، روٹی کی نوٹیفائیڈ قیمت پر فراہمی ہماری ذمہ داری ہے جسے ہر حال میں ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی رنگارنگ افتتاحی تقریب (کل )ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف افتتاح ..
پنجاب بھر کے رہائشیوں پر کوڑا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
پرولیسیس پلانٹس کے خلاف بشمول شیخوپورہ اور مریدکے میں کریک ڈاؤن
سپیکر ملک محمد احمد خان کا محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
صوبائی دارلحکومت میں مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے سکیورٹی ہائی الرٹ
یکم مئی پرکمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کا مزدوروں کو زبردست خراج تحسین
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کیلئے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
جعلساز مافیا کے نت نئے حربے ناکام، مضر صحت میونیز سپلائر پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں