یکم مئی پرکمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کا مزدوروں کو زبردست خراج تحسین
بدھ 1 مئی 2024 20:53
(جاری ہے)
پیڈ زوارڈز میں سوشل سکیورٹی کے تحت مزدوروں کے بچوں کو سرجری کی سہولیات حاصل ہوں گی۔
8 بیڈز پر مشتمل پیڈ ز وارڈز میں 4 ڈاکٹرز، 8 نرسسز اور پیرا میڈیکل سٹاف تین شفٹوں میں اپنے فرائض منصبی انجام دیں گے۔اس سے قبل مزدوروں کے بچوں سرجری کیلئے چلڈرن ہسپتال ریفر کیا جاتا تھا۔اس موقع پر نئے ایمرجنسی بلاک کی تعمیراتی کام کے حوالے سے کمشنر سوشل سکیورٹی کو بریفنگ بھی دی گئی۔کمشنر سوشل سکیورٹی نے متعلقہ حکام کو تین سے چار ماہ میں تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ 32 پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹرز سرجری میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔جولائی میں مزید32 نئے ٹرینی سرجری ڈاکٹرز کے آنے سے ہسپتال کے سرجری کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں پیڈ زوارڈز کے قیام سے مزدوروں کے بچوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی۔پیڈز وارڈز کے قیام سے مزدورں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گا۔ مزید براں کمشنر سوشل سکیورٹی نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ مریضوں کی عیادت کی اور لیبر ڈے کی مناسبت سے مریضوں اور اُن کے اہل خانہ میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔ کمشنر سوشل سکیورٹی نادیہ ثاقب کا کہنا تھا کہ صحت و مند خوشحال مزدور ہی ملکی معیشت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پیسی مزدوروں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہم میں کوشاں ہے۔مزدوروں کو بہترین علاج و معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ عالمی مزدور ڈے کے موقع پر پنجاب سوشل سکیورٹی کے دیگر ہسپتالوں اور دفاتر میں بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔سوشل سکیورٹی ہسپتال کوٹ لکھپت لاہور میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص کیلئے سکریننگ کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کے ذریعے خواتین کو چھاتی کے سرطان بارے آگاہی فراہم کی گئی۔کیمپ میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ماہر سرجن سے علاج و معالجہ و آگاہی کی سہولیات حاصل کیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کا عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے فیس وصول نہ کرنے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی کی زیر صدارت آل پاکستان مائن اونرز ایسوسی ایشن کے عہدے داران ..
ڈی آئی جی آپریشنز کا دورہ لاہور چیمبر، مارکیٹوں میں امن و امان کے لئے لاہور چیمبر کے ساتھ مل کر کام کرنے ..
گارمنٹ سٹی حکومت کا منفرد پراجیکٹ ،اربوں ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی‘ چوہدری شافع حسین
ایف آئی اے میں تقرر اور تبادلے
عمران خان کی حماد اظہر کے بعد میاں اسلم اقبال کو بھی منظر عام پر آنے کی ہدایت
رہائشی علاقوں سے بھینسوں کے انخلا کیلئے ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، 50سے زائد بھینسوں کا انخلا ، 2حویلیاں ..
چوہدری شافع حسین سے بورڈ آف مینجمنٹ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ سرگودھا کے وفد کی ملاقات،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ..
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
ڈی سی لاہور کی زیرصدارت عیدلااضحی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈی جی ایل ڈی اے کا ایونیو ون دفتر کا دورہ، ون ونڈو سیل کی ری ویمپنگ کے کام کی سست روی پر اظہار ناراضگی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات