میرے بارے میں کیا خیال ہے؟

اسحاق ڈار کی جانب سے 2021 میں قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں خود کو وزارت عظٰمی کے امیدوار کیلئے پیش کیے جانے کا انکشاف

بدھ 1 مئی 2024 20:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ یکم مئی2024ء) میرے بارے میں کیا خیال ہے؟، اسحاق ڈار کی جانب سے 2021 میں قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں خود کو وزارت عظٰمی کے امیدوار کیلئے پیش کیے جانے کا انکشاف

میں شائع ہونے والی مزید خبریں