والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے تاریخی شالامار باغ میں کیمپنگ اور کلاسیکل نائٹ کا اہتمام

اتوار 28 اپریل 2024 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) والڈ سٹی آ ف لاہور اتھارٹی نے کراس روٹ بائیکر کے تعاون سے تاریخی شالامار باغ میں کیمپنگ اور کلاسیکل نائٹ کا اہتمام کیا جس میں فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تاریخ میں پہلی بار شالامار باغ رات کے وقت فیملیز کی توجہ کا مرکز بن گیا ،اس ایونٹ کو منعقد کروانے کا مقصد اپنے تاریخ ورثے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں