ّوزیر اعلیٰ کے پی کے منفی سیاست کو ترک کرکے عوام کی خدمت کی طرف توجہ دیں: حسن اشرف بھٹی

اتوار 12 مئی 2024 21:00

bلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2024ء) پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما حسن اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جس طرح سے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر سندھیوں کے لیے عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے ہیں کے پی کے کی حکومت کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیی, سندھ حکومت نے خواتین کے لیے مفت پنک بس سروس شروع کرکے سب صوبوں پر بازی حاصل کر لی ہے اور خواتین کے بھی دل جیت لیے ہیں کے پی کے وزیر اعلی کو مشورہ ہے کہ وہ منفی سیاست کو ترک کرکے عوام کی خدمت کی طرف توجہ دیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں