وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
شہبازشریف کی ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف
اتوار 26 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے رفح اور غزہ کے حوالے سے آئی سی جے کے حالیہ فیصلے کا بھی خیرمقدم کیا اور اس پر مکمل اور موثر عمل درآمد پر زور دیا۔وزیراعظم نے مشرق وسطی میں دیرپا امن کے حوالے سے دو ریاستی حل کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ناروے کا فیصلہ دوسرے ممالک کو بھی اس کی پیروی کرنے کی ترغیب دے گا، جس سے ریاست فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی راہ ہموار ہوگی۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو اپنی توجہ کشمیر کے مظلوم عوام کی حالت زار پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جو کہ گزشتہ ساڑھے سات دہائیوں سے وحشیانہ قبضے اور بنیادی حقوق سے انکار کا شکار ہیں۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان اور ناروے کے درمیان ایک اہم رابطہ قائم کرنے اور دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرنے میں پاکستانی نژاد نارویجئن باشندوں کے اہم کردار کا بھی اعتراف کیا۔ دونوں رہنماں نے رابطے میں رہنے اور جلد ہی ملاقات کرنے پر اتفاق کیا، دونوں رہنماں کی اس سال اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر ملاقات متوقع ہے۔ وزیر اعظم نے پرائم منسٹر سٹور کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پنجاب بھرمیں 1759ٹریفک حادثات میں 1835زخمی ہوگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھرمیں 1759ٹریفک حادثات میں 1835زخمی ہوگئے
![وزیراعظم شہباز شریف کا بجٹ معیشت کو درست سمت میں ڈالنے اور استحکام دینے کا نظریہ ہے۔مریم اورنگزیب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم شہباز شریف کا بجٹ معیشت کو درست سمت میں ڈالنے اور استحکام دینے کا نظریہ ہے۔مریم اورنگزیب
![سیکرٹری داخلہ پنجاب کا کیمپ جیل لاہور کا دورہ ، قیدی بچوں سے عید ملے اور انکے ہمراہ کھانا کھایا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا کیمپ جیل لاہور کا دورہ ، قیدی بچوں سے عید ملے اور انکے ہمراہ کھانا کھایا
![سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی پاکستان سمیت اسلامی دنیا کو حج اور عیدالاضحیٰ کی مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی پاکستان سمیت اسلامی دنیا کو حج اور عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
![پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے نماز عید الاضحیٰ جاتی امرامیں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے نماز عید الاضحیٰ جاتی امرامیں ادا کی
![آئی جی پنجاب نے عیدالاضحیٰ تحفظ منزل فوسٹر ہوم کے یتیم اور بے سہارا بچوں کے ہمراہ منائی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب نے عیدالاضحیٰ تحفظ منزل فوسٹر ہوم کے یتیم اور بے سہارا بچوں کے ہمراہ منائی
![پنجاب میں سیف سٹی کیمروں کےذریعہ صفائی عمل کی نگرانی جاری ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب میں سیف سٹی کیمروں کےذریعہ صفائی عمل کی نگرانی جاری ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب
![وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کی نماز ماڈل ٹائون لاہور میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کی نماز ماڈل ٹائون لاہور میں ادا کی
![سی سی پی اولاہور کی زیر صدارت اجلاس، عید الاضحٰی پرقانون کی علمداری اور پبلک سروس ڈیلیوری کا جائزہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی سی پی اولاہور کی زیر صدارت اجلاس، عید الاضحٰی پرقانون کی علمداری اور پبلک سروس ڈیلیوری کا جائزہ ..
![عید الاضحٰی کا تہوار ہمیں ایثار، محبت، اتفاق اور ایک دوسرے کے لئے جینے کا درس دیتا ہے، ڈی جی پی ایچ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحٰی کا تہوار ہمیں ایثار، محبت، اتفاق اور ایک دوسرے کے لئے جینے کا درس دیتا ہے، ڈی جی پی ایچ ..
![قربانی کا جذبہ انسان کو صبر آزما لمحات میں ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے،سارہ رشید](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قربانی کا جذبہ انسان کو صبر آزما لمحات میں ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے،سارہ رشید
![ملک بھر میں کی طرح لاہور میں بھی عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر میں کی طرح لاہور میں بھی عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام