وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ ای ون جولیٹا بولوکی ملاقات،سرمایہ کاری،اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو
پنجاب میں سرمایہ کاری کے موزوں ترین ماحول میسر ہے، بیرونی سرمایہ کار ی اوربزنس میں توسیع پربھرپور معاونت کی جائیگی‘ مریم نوازشریف ذخیرہ اندوزی م،مہنگائی کے تدارک کیلئے انفورسمنٹ اتھارٹی قائم کی جارہی ، میٹرو کے توسیعی منصوبے سے لوگوں کیلئے مزید ملازمتیں پیدا کرینگے میٹرو پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے مواقع فراہم کررہا ، بزنس ٹو بزنس طبقے کیلئے بہت سی سروسز فراہم کرتا ہے‘ای ون جولیٹا بولو
بدھ 15 مئی 2024 20:10
(جاری ہے)
ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی کے تدارک کے لئے انفورسمنٹ اتھارٹی قائم کی جارہی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں میٹرو کے توسیعی منصوبے صوبے کے لوگوں کے لیے مزید ملازمتیں اور مواقع پیدا کریں گے۔ای ون جولیٹا بولو نے کہا کہ میٹرو پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے مواقع فراہم کررہا ہے۔ پاکستان میں میٹرو اے جی بزنس ٹو بزنس (B2B) طبقے کے لیے بہت سی سروسز فراہم کرتا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، چیف سیکرٹری اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز‘ طریقہ کار بھی سامنے آگیا
ملک میں سزا اور جزا کا عمل بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب
نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ چالیس روز کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 6 جون تک ملتوی
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز بارشوں کی پیشگوئی
ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے3 سال بعد عائشہ اور بیٹے کو فیملی سے ملوا دیا
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 6جون تک طوفانی بارش کا امکان ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بازیابی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
اغوا شدہ کم سن بچوں کو ملزمان کے چنگل سے بحفاظت بازیاب کرنیوالی پولیس ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
آئی جی پنجاب پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے 13سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا صفاک ملزم گرفتار کروا دیا
پنجاب حکومت کاکسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سزا اور جزا کا عمل بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گورنر پنجاب
-
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
-
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
-
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم