صوبے میں یوتھ کمیشن قائم کر دیا گیا ، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کو بھی جلد فعال کیا جائیگا‘ پارلیٍمانی سیکرٹری خزانہ
نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے کرکٹ اور پلے گرائونڈز کا قیام ضروری ہے‘ رانا بابر حسین
اتوار 1 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
نئی بننے والی کرکٹ گرائونڈز میں فلڈ لائٹس کا انتظام کیا جائے تاکہ رات کے وقت ٹورنامنٹس کا انعقاد ممکن ہوسکے اور اس ضمن میں سکولوں کا جلد سروے کرا کر کرکٹ گرائونڈز کی نشاندہی کی جائے۔
نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے کرکٹ اور پلے گرائونڈز کا قیام ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں سپورٹس انڈومنٹ فنڈ کا قیام بھی عمل میں لایا جا چکا ہے اور ضلع و ڈویژن کی سطح پر سپورٹس اکیڈمیاں بھی بنائی جائیں گی۔ انہو ںنے کہا کہ ای لائبریریز کے پروگرام کو جدت کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھانا ہوگا۔رواں مالی برس 10 ای لائبریریز کا قیام ہر صورت عمل میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور،پنجاب اسمبلی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا الزام ، چوہدری پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی سمیت دیگر ..
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
اولیا و صوفیا نے محبت، بھائی چارے، باہمی احترام کو فروغ دیا‘ صوفی طارق شاہ
عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے قوم سے معافی مانگیں‘ فرخ جاوید مون
سب نظام ناکام ہو چکے ملک میں اسلامی نظام نا فذ کیاجائے‘قاری اعظم حسین
پنجاب میں بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری
ماں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کا خصوصی ..
پرانی درآمدی گاڑیاں مہنگی ہوںگی، نئے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کی تجویز
محتسب پنجاب کے حکم پر7کروڑ 90لاکھ سے زائد مالیت کا کل 10کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا گیا
بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے ٹریفک وارڈن جاں بحق، بھائی زخمی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ( آج) دوبارہ شروع ہوگا
وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار سے متجاوز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے