ماڈل و اداکارہ ثنا ء نور 22مارچ کو تھائی لینڈ جائے گی

انسان کو سیرو تفری بھی کرنی چاہیے ، چند روز کیلئے تھائی لینڈ جا رہی ہوں ،ثنا ء نور

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 20 مارچ 2019 15:45

ماڈل و اداکارہ ثنا ء نور 22مارچ کو تھائی لینڈ جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) ماڈل و اداکارہ ثنا ء نور 22مارچ کو تھائی لینڈ جائے گی،تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف ماڈل واداکارہ ثناء نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا کی وہ 22 مارچ کو نجی دورے پر تھائی لینڈ جائے گی ،انہوں نے کہا کہ کبھی کبھی انسان کو سیرو تفری بھی کرنی چاہیے یہ سوچ کر چند روز کیلئے تھائی لینڈ جا رہی ہوں وہاں کچھ دن قیام کے بعد وطن واپسی پر نیا براینڈشوٹ کرواؤنگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں