شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ سوری مسٹر عاشق‘‘ شروع

جمعہ 22 نومبر 2019 12:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ’’ سوری مسٹر عاشق ‘‘ شروع ہو گیا ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین خان،سنہری خان،ہما علی، فیروزہ علی، شیلا چوہدری، مہک علی، زویا چوہدری ،مختار چن، وسیم پنوں،اسد مکھڑا،شجر عباس،عقیل حیدر،لکی شاہ،کاشف چن اور دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں