کسی سے مقابلہ نہیں اپنے کام پر فوکس رکھتی ہوں،ماہ نور

سفارش کا سہارا نہیں فنی صلاحیتوں سے خود کو منوایا ، مزید محنت جاری ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 4 اگست 2020 11:56

کسی سے مقابلہ نہیں اپنے کام پر فوکس رکھتی ہوں،ماہ نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2020ءنمائندہ خصوصی باؤ اصغر) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل،اداکارہ ،ٹی وی ہوسٹ ،گلوکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ کسی سے مقابلہ نہیں اپنے کام پر فوکس رکھتی ہوں اپنے کام کو محنت و لگن سے کرنا اور اپنے کردار کو بہ خوبی نبھانا ہی اصل میں فنکار کی کامیابی ہے ،انہوں کا مزید کہنا ہے کہ کبھی سفارش اور فحاشی کا سہارا نہیں لیا اپنی فنی صلاحیتوں سے خود کو منوایا ہے اور مزید آگے بھڑنے کا جذ بہ ہے اس لیئے مزید محنت جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں