سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ، سنٹرل پنجاب اورناردرن کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
محمد سعد اور نعمان انور کی نصف سنچریوں نے سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے کامیابی دلادی، ناردر ن کے اسپنرز کے سامنے بلوچستان کی ناکام بیٹنگ لائن اپ شکست کی وجہ بنی
منگل 22 اکتوبر 2019 18:46
(جاری ہے)
جواب میں 11 رنز پرپہلی وکٹ گرنے کے بعدسنٹرل پنجاب کی جانب سے محمد سعد اور نعمان انور کے درمیان 72 رنز کی شراکت نے جیت کی بنیاد رکھ دی۔
محمد سعد نے35 گیندوں پر4چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 59 رنز کی اننگز کھیلی۔ اوپنر نعمان انور نے 50 رنز بنائے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے ثمین گل نے 2جبکہ خالد عثمان اور آصف آفریدی نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو بآسانی 5وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس سے قبل بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 96 رنز پر 8 کھلاڑی آوٴٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ گئے۔ نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے نظر حسین نے 19 گیندوں پر ناقابل شکست 39 رنز بنا کر ٹیم کا مجموعہ 147 تک پہنچادیا۔ آٹھویں وکٹ کے لیے نظر حسین اور داوٴد خان میں 51 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ داوٴد خان نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 13 رنز بنائے۔ بلوچستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔ ناردرن کی جانب سے اسپنر ز نعمان علی اور رضا حسن نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔جواب میں ناردرن کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 17اوورز میں حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ذیشان ملک اور شعیب احمد منہاس نے دوسری وکٹ کے لیے 60 رنز کی شراکت قائم کرکے میچ میں ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم کردی۔ دونوں بلے بازوں نے 37،37 رنز کی اننگز کھیلیں۔ ناردرن کی جانب سے نظر حسین نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
ایونٹ میں سیمی فائنل میچز بدھ کے روز کھیلے جائیں گے جہاں پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر براجمان سدرن پنجاب کی ٹیم سنٹرل پنجاب کے مدمقابل آئے گی۔ ناردرن اور سندھ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل بھی 23 اکتوبر کو ہی کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 23بجلی چور گرفتار
09مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے،گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
شہری ای خدمت ارفع ٹاورمیں تمام ڈرائیونگ لائسنس سروسزحاصل کر سکتے ہیں،چیئرمین پی آئی ٹی بی
مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،1407فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ ،6یونٹ بند،15لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد
جناح ہائوس حملہ اورجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں مزید6ملزمان کی ضمانت منظور
ٖندیم بارا ،کرامت کھوکھر کیخلاف زمین پر قبضے کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو پی ڈی ایم اے ،ماحولیاتی کمیشن کے تیار کردہ کتابچے کی منظوری کی ہدایت
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے