پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز خواتین کا میگا سپورٹس ایونٹ ہے جس میں پنجاب کی 19یونیورسٹیز کی 1300خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں، وزیرکھیل پنجاب
پیر 29 اپریل 2024 22:44
(جاری ہے)
وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ خواتین کے میگا سپورٹس ایونٹ پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مکمل فوکس ہے،کھیلوں میں خواتین کو پہلے اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھیں،پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز میں خواتین کھلاڑی 7 کھیلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میںبیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، آرچری ، باسکٹ بال، اتھلیٹکس ،ہاکی اور کرکٹ ٹیپ بال شامل ہیں ،پنک گیمز کے بہترین 100کھلاڑیوں کو سپورٹس بور ڈ پنجاب منتخب کرکے بین الصوبائی کھیلوں کیلئے تیار کرے گا، ہمارا مشن پورے پنجاب سی500مرد خواتین تیار کرنا ہے، جو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے، صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مزید کہا ہے کہ جلد پنجاب لیگ اور پنجاب گیمز کا بھی انعقاد کیا جائے گا،پنجاب لیگ کے مقابلے یونین کونسل کی سطح سے لیکر تحصیل ، ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل لیول تک مرحلہ وار ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سپورٹس کی ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کررہی ہیں،پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز2سے 5مئی تک لاہور میں ہوں گی ۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 222ویں روز 5.36ملین روپے سے زائد کی وصولی
لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچز پر کل 662 مقدمات کے فیصلے ہوئے،ترجمان ہائی کورٹ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انڈسٹریل سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کسی بھی کاروبار کے خلاف نہیں ہے،محمد عاصم جاوید
مولانا فضل الرحمان نے نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہناسیاسی نعرہ تھا،ترجمان جے یوآئی پنجاب
عسکری ٹاور حملہ وجلائو گھیرائو مقدمہ میں میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا مراکہ میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ
تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت اور اعلی معیار کے ساتھ کیا جائے ‘ملک صہیب احمد بھرتھ
کسانوں کو فصلوں کی بوائی کے سیزن میں مالی معاونت کے لیے بلا سود قرض مہیا کیے جائینگے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
پنجاب کے وکلا ء نے ہڑتال کی کال مسترد کرکے ملکی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کیا
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی