لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی کیمپ

منگل 15 جنوری 2019 20:00

لنڈی کوتل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ضلع خیبر لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کا دو روزہ رکنیت سازی کیمپ لگا دیا گیا جس میں علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں رکنیت سازی حاصل کی اس موقع پر مولانا رحمت اللہ حافظ وقار ولید اور حامد شینواری نے کہا کہ علاقے کے عوام دو روزہ رکینت سازی کیمپ میں بڑ چڑھ کر حصہ لیں۔

متعلقہ عنوان :

لنڈی کوتل میں شائع ہونے والی مزید خبریں